"حضرت ابو طالب(ع) حامی پیغمبر اعظم(ص) بین الاقوامی سیمینار" کا تیسرے کمیشن بعنوان "شعر و ادب کمیشن" کا اجلاس بروز منگل بمورخہ 9 مارچ 2021ء، بمقام امام خمینی اعلی تعلیمی کمپلیکس کے شہید صدر آڈیٹوریم، منعقد ہؤا۔ یہ اجلاس آیت اللہ محمد سعید نعمانی کی صدارت میں منعقد ہؤا، تہران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی کے فیکلٹی رکن ڈاکٹر باقر قربانی زرین نے بطور ریفری شرکت کی تھی اور حجت الاسلام و المسلمین ولی اللہ معدنی پور سیکریٹری کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

15 مارچ 2021 - 13:15